فرنچ اوپن ٹینس، جوناتھن کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی

منگل مئی 23:30

فرنچ اوپن ٹینس، جوناتھن کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی مینز ..
پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) جوناتھن کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

فرانس میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پہلے رائونڈ میچ میں جوناتھن کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میکس مرینی اور اوسوالڈ کو سخت مقابلے کے بعد ٹائی بریک پر 7-6، (7-3) اور 7-6، (7-4) سے ہرا کر دوسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :