کوئٹہ، نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے تمام خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں،محراب بلوچ

منگل 29 مئی 2018 23:31

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محراب بلوچ کے بیان کے مطابق نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے تمام خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی کے لئے پارٹی فیس دس ہزار10000) اور صوبائی اسمبلی کے لئے پانچ ہزار (5000)مقرر کیا گیا ہے۔درخواستیں نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محراب بلوچ اور کوارڈینٹر مرکزی سیکرٹریٹ علی احمد لانگونیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں 12 سے شام بجی5 تک وصول کریں گے