کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے مدرسے کا طالب علم جاںبحق

منگل 29 مئی 2018 23:31

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے مدرسے کا طالب علم جاںبحق پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے مدرسے کا طالب علم 7سالہ بچہ محمد عقیل جاںبحق ہوگیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :