حیسکو ، سی پیک منصوبے کے تحت مٹھی گرڈاسٹیشن کے 11 کے وی مٹھی فیڈر کو منسلک کرنے کیلئے 30 مئی سے 3 جون تک بجلی کی فراہمی 4 گھنٹے معطل رہیگی

منگل 29 مئی 2018 23:32

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) حیسکو ترجمان مطابق سی پیک منصوبے کے تحت جاری تھر کول پراجیکٹ کے کام کی وجہ سے 66کے وی مٹھی گرڈاسٹیشن کے 11 کے وی مٹھی فیڈرسے منسلک علاقوں 30 مئی سے 3 جون تک بجلی کی فراہمی صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک 4 گھنٹے معطل رہیگی ۔

متعلقہ عنوان :