نوری آباد میں جاں بحق ہو نے والا نور الہدیٰ حیسکو کے اسسٹنٹ لائن مین کی موت بجلی کے پول سے گر کر نہیں ہوئی،ترجمان

منگل 29 مئی 2018 23:33

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) حیسکو ترجمان کے مطابق نوری آباد میں جاں بحق ہو نے والا نور الہدیٰ حیسکو کا اسسٹنٹ لائن مین ہے تاہم اسکی موت بجلی کے پول سے گر کر نہیں بلکہ ہیٹ اسٹروک سے ہو ئی ہے نور الہدیٰ لطیف آباد یو نٹ نمبر 10کا رہائشی ہے جس کی نعش اسکے لواحقین کے حوالہ کردی گئی ہے -

متعلقہ عنوان :