ملتان اورمضافات میں میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

منگل 29 مئی 2018 23:45

ملتان۔ 29مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.3اورکم سے کم 27.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 36فیصداورشام 5بجے 15فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح5بجکر12منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر11منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :