کمشنرسکھر ڈویژن کی جانب سے واٹر کمیشن کی ہدایات پر عملدرآمدکے سلسلے میںایک اجلاس طلب

منگل مئی 23:10

سکھر۔ 29مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) کمشنرسکھر ڈویژن ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے وا ٹر کمیشن کے ہدایات پر عملدرآمد کے سلسلے میں 30مئی 2018بروز بدھ -صبح 11:30بجے اپنے آفس کے کانفرنس روم میں ایک اجلاس طلب کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :