سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کے پانچویں عام اجلاس کے چھوتھے روز کی کارروائی 31مئی کو ہو گی

منگل 29 مئی 2018 23:10

سکھر۔ 29مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) میونسپل کارپوریشن سکھر کے اعلامیہ کے مطابق سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کے پانچویںعام اجلاس کے چھوتھے روز کی کارروائی 31مئی 2018بروز پیر صبح 10بجے پیرالہی بخش ٹاور (ہل ٹاپ) کے آڈیٹوریم میںمنعقد کی جائیگی۔