آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا دورہ سکھر، فیسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح

منگل مئی 23:10

سکھر۔ 29مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سکھر کا دورہ کیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے ایس ایس پی آفیس سکھر میں قائم جدید طرز پر بنائے گئے فیسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کیا۔

(جاری ہے)

بعدازاں افتتاحی تقریب کے شرکاء سے خطاب اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کی۔

متعلقہ عنوان :