ترکی ، جانوروں کے چارے کے لیے 2 لاکھ ٹن مکئی کی خریداری کے لیے بین الاقوامی ٹینڈرز جاری

بدھ 30 مئی 2018 09:30

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) ترکی کے اجناس کے حوالے سے قومی ادارے نے جانوروں کے چارے کے طور پر 2 لاکھ ٹن مکئی کی خریداری کے لیے بین الاقوامی ٹینڈرز جاری کیے ہیں۔

(جاری ہے)

سودے سے واقف تجارتی ذرائع کے مطابق ترک ادارے نے 10 ہزار ٹن کی 20 پیشکشیں کی ہیں جن کے تحت اسے جون کے پہلے دوہفتوں کے دوران مکئی سپلائی کردی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :