رجنی کانتھ کی فلم ’’کالا‘‘ کا ٹریلر جاری

بدھ مئی 09:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار رجنی کانتھ کی فلم ’’کالا‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’کالا‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا یے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک طاقت ور لیڈر اور عوام کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں رجنی کانتھ ،ہما قریشی اور انجالی پٹیل شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار پا رجیتھ ہیں۔ فلم7جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :