رنویر سنگھ کی فلم ’’سمبا‘‘ کا پوسٹر جاری

بدھ 30 مئی 2018 09:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈا داکار رنویر سنگھ کی فلم ’’سمبا‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابقروہت شیٹھی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’سمبا‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں رنویر سنگھ نیلی شرٹ اور کالا ٹرائوزر پہنے ایک گاڑی کے پاس ہاتھ ہلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں سارہ علی خان، سونو سود اور سوریش اوبرائے شامل ہیں۔ فلم28دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :