خربوزے پر پھل کی مکھی کا حملہ روکنے کیلئے سپرے کریں،محکمہ زراعت

بدھ مئی 11:00

قصور۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) محکمہ زراعت نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکار خربوزے کی فصل پر پھل کی مکھی کا حملہ روکنے کے لئے فوری سپرے کریں اور سپرے کے بعد 10دن تک خربوزے کا پھل شاخ سے نہ توڑاجائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ موسم گرماکی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی خربوزے کی فصل پر پھل کی مکھی کے حملے کا شدید خدشہ پیداہوجاتاہے لہذاکاشتکار خربوزے کی فصل پر کڑی نظررکھیں۔

متعلقہ عنوان :