زرعی یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین کی وائس چانسلر سے ملاقات

بدھ مئی 12:52

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) زرعی یونیورسٹی پشاور کے کلاس فور ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئر مین شا ہ نواز خان ، صدر نبی گل اور جنرل سیکرٹری محمد عرفان خلیل کے سربراہی میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرنور پیاؤخان سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

وائس چانسلر نے وفد کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ وہ اس سلسلے میں بھر پور کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :