ٹیکنیکل بورڈ خیبرپختونخوا نے نتائج کا اعلان کردیا

بدھ 30 مئی 2018 13:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) میٹرک ٹیک انسٹیٹیوٹ ورکنگ فوکس نے میدان مارلیا‘ میٹرک ٹیک ہری پور کے محمد ریحان نے پہلی میٹرک ٹیک کے امان گڑھ انسٹیٹیوٹ کے محمد عثمان نے دوسری جبکہ میٹرک ٹیک انسٹیٹیوٹ حیات آباد پشاور کے طالب علم عارف الله نے صوبہ بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی‘ ٹیکنیکل بورڈ خیبرپختونخوا کے زیرانتظام 15فروری 2018ء سے 28فروری 2018ء تک صوبہ بھرمیں منعقد ہونے والے ٹیکنیکل سکول سرٹیفیکیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا‘ امتحانات میں مزدوروں کے بچوں نے صوبہ بھرمیں ٹاپ کیااور پہلی 20پوزیشن پر کلین سویپ کیااور اپنی سابقہ روایت کو برقراررکھا۔

متعلقہ عنوان :