ماہ اپریل کے دوران جاپان کی شرح بیروزگاری جوں کی توں

بدھ 30 مئی 2018 13:00

ماہ اپریل کے دوران جاپان کی شرح بیروزگاری جوں کی توں
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) جاپان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ رواں برس ماہ اپریل کے دوران شرح بیروزگاری میںکوئی تبدیلی نہیں آئی۔

(جاری ہے)

جاپان کی وزارت داخلہ کے مطابق ماہ اپریل کے دوران شرح بیروزگاری میں کوئی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی یہ موسمیاتی ردوبدل کے باودود 2.5 فیصد ہی رہی ہے۔وزارت نے مزید کہا ہے کہملک میں روزگار کی صورتحال میں بتدریج بہتری آرہی ہے اور 15 سے 64 سال کے درمیان برسر روزگار افراد کی شرح ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی ہے اور اس میں مزید بہتری کے واضح امکانات موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :