ارجن کپور ایک بار پھر اپنے والد بونی کپور کے ساتھ کام کریں گے

بدھ 30 مئی 2018 13:09

ارجن کپور ایک بار پھر اپنے والد بونی کپور کے ساتھ کام کریں گے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈ ادکار ارجن کپور ایک بار پھر اپنے والد فلمساز بونی کپور کے ساتھ کام کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور فلم’’تلوار‘‘ کے بعد ایک بار پھر بونی کپور کے ساتھ سائوتھ انڈین فلم کے ہندی ری میک میں اہم کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

ارجن کپور ان دنوں اشوتوش گواریکر کی فلم ’’پانی پت‘‘ اور راج کمار گپتا کی فلم ’’انڈیاز موسٹ وانٹڈ‘‘میں بھی نظر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :