سنی لیون کی سات ماہ کی محنت سے موتیوں پر کی گئی پینٹنگ بیٹی نیشا کے نام منسوب

بدھ 30 مئی 2018 13:09

سنی لیون کی سات ماہ کی محنت سے موتیوں پر کی گئی پینٹنگ بیٹی نیشا کے نام ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈاداکارہ سنی لیون نے سات ماہ کی محنت سے شیشے کے موتیوں پر کی گئی پینٹنگ کو بیٹی نیشا کے نام منسوب کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا شاہکار پیش کرتے ہوئے کہا ہے ہزاروں موتیوں پر کی گئی یہ پینٹنگ میں نے سات ماہ میں مکمل کی اور یہ پینٹنگ میں نے اپنی بیٹی نیشا کے لئے کی ہے۔سنی لیون ان دنوں فلم’’ویرامادیوی‘‘ پر کام کر رہی ہیں جو تامل ،تیلگو،ملیالم اور ہندی میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :