فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ پرسوں ریلیز کی جائے گی

بدھ 30 مئی 2018 13:25

فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ پرسوں ریلیز کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ پرسوں (یکم جون ) نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ششانک گھوش کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کل یکم جون کو ریلیز کی جائے گی جس میں اداکارہ کرینہ کپور خان، سونم کپور، شیکھا تلسانیہ، سوارا بھاسکر اور سومیت ویاس شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :