کمرشل فلمیں لوگوں کے خیالات میں تبدیلی لا سکتی ہیں، اکشے کمار

بدھ 30 مئی 2018 13:25

کمرشل فلمیں لوگوں کے خیالات میں تبدیلی لا سکتی ہیں، اکشے کمار
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ دستاویزی فلموں کے برعکس کمرشل فلمیں لوگوں کے خیالات میں تبدیلی لا سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ دستاویزی فلمیں اس طرح لوگوں کے ذہنوں میں تبدیلی نہیں لا سکتیں جس طرح کمرشل فلمیں مثبت انداز میں لوگوں کے خیالات میں تبدیلی لا سکتی ہیں کیونکہ شائقین محبت، والدین اور ولن کے ساتھ لڑائیوں پر مبنی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں جبکہ شائقین کمرشل فلموں میں اداکاروں کے ساتھ جڑ جاتے ہیں اور یہ فلمیں ان کے زہنوں پر اپنا اثر چھوڑ جاتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :