بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور فلم ’’عادت‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

بدھ مئی 13:34

بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور فلم ’’عادت‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو اور ان کے شوہر کرن سنگھ گروور فلمسازوکرم بھٹ کی فلم ’’عادت‘‘ میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو اور ان کے شوہر کرن سنگھ گروور فلمسازوکرم بھٹ کی فلم ’’عادت‘‘ میں اکھٹے جلوہ گر ہوں گے اور 45روزہ شیڈول کی عکسبندی کے لئے لندن جائیں گے، زندگی اور تھرلر سے بھرپور فلم’’’عادت‘‘ کی ہدایتکاری بھوشن پٹیل دیں گے جبکہ فلم کا سکرپٹ وکرم بھٹ نے لکھا ہے جس کی عکسبندی رواں سال 7جون سے شروع کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :