سوشل میڈیا ٹرول سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، ملائیکہ اروڑا

بدھ مئی 13:34

سوشل میڈیا ٹرول سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، ملائیکہ اروڑا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے کہا ہے کہ انہیں متعدد بار سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہیں سوشل میڈیا ٹرول سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے چند روز قبل تیراکی کرتے ہوئے تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس پر ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا ٹرول سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اور نہ ہی وہ اس پر کوئی توجہ دیتی ہیں اور ان سے نمٹنے کا یہی طریقہ ہے۔

متعلقہ عنوان :