ریتھک روشن فلم ’’سپر 30‘‘ کے اگلے شیڈول کی عکسبندی رواں ہفتے شروع کر یںگے

بدھ 30 مئی 2018 13:34

ریتھک روشن فلم ’’سپر 30‘‘ کے اگلے شیڈول کی عکسبندی رواں ہفتے شروع ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن نے فلم ’’سپر 30‘‘ کے اگلے شیڈول کی عکسبندی رواں ہفتے شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ادکار ریتھک روشن ان دنوں فلم’’سپر 30‘‘ کی عکسبندی ممبئی میں کر رہے ہیں، ممبئی شیڈول کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد وہ اگلے شیڈول کی عکسبندی رواں ہفتے ہی شروع کریں گے۔ فلم کی کہانی معروف ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر مبنی ہے، جس میں ریتھک روشن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :