ویدھیکا کمار نے فلم ’’دی باڈی‘‘ سے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

بدھ 30 مئی 2018 13:34

ویدھیکا کمار نے فلم ’’دی باڈی‘‘ سے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) سائوتھ فلم اداکارہ ویدھیکا کمار نے فلم ’’دی باڈی‘‘ سے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جیتھو جوزف کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’دی باڈی‘‘ سے سائوتھ فلم اداکارہ ویدھیکا کمار نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔فلم میں ویدھیکا کمار کے ساتھ عمران ہاشمی نظر آئیںگے۔ اداکارہ نے کہا ہے کہ میں کافی عرصے سے ایک اچھی فلم کے انتظار میں تھی اور میں جیتھو جوزف فلم کی ٹیم اور پروڈیوسر کی شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے فلم کا حصہ بننے کا موقع دیا۔

متعلقہ عنوان :