اولمپئن شہناز شیخ ہاکی اکیڈمی کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز عید کے بعد ہونگے

بدھ مئی 13:41

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) قومی ٹیم کے سابق کواولمپئن شہناز شیخ نے کہا ہے کہ ائولمپئن شہناز شیخ ہاکی اکیڈمی کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز عید کے بعد شہناز شیخ سٹیڈیم، راولپنڈی میں ہونگے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ٹرائلز میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی12 سے 16 سال کی عمر کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں اور ان کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اکیڈمی سے ہاکی کے کھیل کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :