ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی

بدھ 30 مئی 2018 13:41

ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی
ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی جس کی وجہ اٹلی میں سیاسی کشیدگی اور امریکا چین تجارتی کشیدگی کے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 430.11 پوائنٹ (1.41 فیصد) کمی کے ساتھ 30054.47 پوائنٹ رہا۔ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 39.32 پوائنٹ (1.26 فیصد ) گر کر 3081.14 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 24.78 پوائنٹ کمی کے ساتھ 1761.93 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :