دبئی کے ’’ ایمپائر ایوی ایشن گروپ ‘‘ نے بمبارڈیئر کا تیسرا گلوبل 6000 بزنس جیٹ اپنے بیڑے میں شامل کرلیا

بدھ 30 مئی 2018 13:41

دبئی کے ’’ ایمپائر ایوی ایشن گروپ ‘‘ نے بمبارڈیئر کا تیسرا گلوبل ..
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) دبئی کی شہری ہوابازی کے حوالے نجی فرم ’’ ایمپائر ایوی ایشن گروپ ‘‘ نے کہا ہے کہ اس نے اپنے عالمی تجارتی بیڑے میں کینیڈین کمپنی بمباڈیئر کا گلوبل 6000 بزنس جیٹ اپنے بیڑے میں شامل کیا ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کے پاس 20 طیاروں میں یہ اپنی طرز کا تیسرا طیارہ ہے۔ایمپائر ایوی ایشن اپنے مالکان کی اشیاء کی وصولی اور ترسیل کے امور سرانجام دیتی ہے اس کے علاوہ مالک کے نجی استعمال کے لیے طیارے فراہم کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :