سرگودھا نے نواح میں چھ مسلح افرادنے ڈیرہ سے قیمتی مویشی لوٹ لئے اور فرار ہو گئے

بدھ مئی 13:52

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) سرگودھا نے نواح میں چھ مسلح افرادنے ڈیرہ سے قیمتی مویشی لوٹ لئے اور فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نواحی چک 53 شمالی میں نصف رات کو چھ مسلح افراد منیر کے ڈیرہ میں داخل ہوئے اور وہاں سے 4 بھنسیں اور 3 گائیں کھول لیں اور مویشی لے کر فرار ہو گے پولیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :