سرگودھا کے نواح میں 2 مسلح ڈاکوئوں نے راہگیر سے نصف لاکھ کی رقم اور قیمتی موبائل فون چھین لیا

بدھ مئی 13:52

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) سرگودھا کے نواح میں 2 مسلح ڈاکوئوں نے راہگیر سے نصف لاکھ کی رقم اور قیمتی موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ حلال پو ر خضرحیات کا بیٹا طاہر عباس بھابھڑہ جا رہا تھا کہ ادراھما کے قریب 2 مسلع ڈاکووں نے روک لیا اور گن پوائنٹ پر 47 ہزار کی نقدی اور ہزاروں روپے مالیتی موبائل فون چھین کر فرار ہو گے۔۔پولیس تھانہ میلہ مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :