Live Updates

سینئر اداکار مصطفی قریشی نے پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ،

تحریک انصاف میں شمولیت

بدھ 30 مئی 2018 13:52

سینئر اداکار مصطفی قریشی نے پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2018ء) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سے 35سال تک طویل وابستگی رکھنے والے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے اب پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ انہوں نے عمران خان کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ واحد لیڈر ہیں جو ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات