پنجابی فلم ’’فیصلہ گجر دا ‘‘ عید الفطر پر ریلیز ہونیوالی فلموں کی دوڑ میں شامل

بدھ 30 مئی 2018 13:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2018ء) ہدایتکار نسیم حیدر شاہ کی پنجابی فلم ’’فیصلہ گجر دا ‘‘ عید الفطر پر ریلیز ہونیوالی فلموں کی دوڑ میں شامل ہو گئی ۔

(جاری ہے)

جس کی کاسٹ میں اداکارہ مدھو ،ولی حامد ، دعا قریشی ، اچھی خان ،نغمہ بیگم اور خاور خان اور دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کا میوزک طافو نے مرتب کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :