قومی اسمبلی اجلاس،

اقلیتی سیاسی رہنما چرن جیت سنگھ کے قتل کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

بدھ 30 مئی 2018 13:57

قومی اسمبلی اجلاس،
اسلام آباد۔ 30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں اقلیتی سیاسی رہنما چرن جیت سنگھ کے قتل کے خلاف ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں رمیش لعل نے چرن جیت سنگھ کے قتل کی مذمت کی اور سپیکر سے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کے لئے کہا جس پر ایوان نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

متعلقہ عنوان :