قومی اسمبلی نے معدلہ ہائے ملازمت (ترمیمی ) بل 2018ء کی منظوری دے دی

بدھ مئی 13:57

قومی اسمبلی نے معدلہ ہائے ملازمت (ترمیمی ) بل 2018ء کی منظوری دے دی
اسلام آباد۔ 30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) قومی اسمبلی نے معدلہ ہائے ملازمت (ترمیمی ) بل 2018ء کی منظوری دے دی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے معدلہ ہائے ملازمت (ترمیمی) بل 2018ء قائمہ کمیٹی کی منظور کردہ صورت میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔

(جاری ہے)

اجازت ملنے پر انہوں نے تحریک پیش کی جبکہ ایوان نے بل کی منظوری دے دی۔