یمنی صدر کی شاہ سلمان سے جدہ میں ملاقات،

حوثیوں کے خلاف اہم کامیابیوںکا تذکرہ

بدھ مئی 13:59

صنعائ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے شام سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے جدہ میں ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر متعدد صوبائی گورنر اور دیگر اعلیٰ شخصیات بھی موجود تھیں۔۔یمن کی سرکاری فوج نے حالیہ چند دنوں میں حوثیوں کے زیر نگین الحدیدہ صوبہ میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔