قومی ٹیم ویتنام میں ایشین سینئر تائیکوآنڈو چیمپین شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

بدھ 30 مئی 2018 14:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) قومی ٹیم ایشین سینئر تائیکوآنڈو چیمپین شپ میں شرکت کے بعد گزشتہ روزویتنام سے وطن واپس پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

پاکستان تائیکو آنڈوفیڈریشن کے صدر وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق چیمپین شپ 22 سے 28 مئی تک ویتنام میں کھیلی جائے گی جس میں 3 کھلاڑیوں میں شاہ زیب خان، عمر سعید اور علی زر اقبال نے پاکستان کی نمائندگی کی ایونٹ میں قومی ٹیم نے کوارٹر فائنل تک رسائی کرنے میں کامیاب ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :