نہتے شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائیاںریاستی دہشت گردی کے سوا کچھ نہیں، یاسین ملک
گھروں اور میوہ باغات کی توڑ پھوڑ نے ایک بار پھر بھارتی حکمرانوں اور انکے کشمیری گماشتوں کے ان بلند بانگ دعوئوں کی قلعی کھول کر رکھ دی
بدھ 30 مئی 2018 14:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارتی پولیس کے سربراہ ڈاکٹر وید نے بھی کچھ عرصہ قبل ایک بیان میں آپس میں متصادم لوگوں سے ایک دوسرے کے گھروں پر حملوں سے باز رہنے کی بات کی تھی لیکن زینت الاسلام کے گھر پرحملے، میوہ باغات کی تباہی اور گھروں کے مکینوں کی بلا لحاذ جنس و عمر مارپیٹ نے حکمرانوں کے بیانات کی اصل حقیقت واضح کر دی ہے ۔
انہوں نے بھارتی فورسز کی طرف سے پلوامہ میں بلال گنائی نامی شہری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عینی شاہدین کے مطابق بے گناہ شہری کو بغیر کسی اشتعال انگیزی کے فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔ محمد یاسین ملک نے شہید کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی عظیم قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ دریں اثناء محمد یاسین ملک نے تنظیم کے رہنماء خواجہ غلام احمد بٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جیل کی دعا کی۔ خواجہ غلام احمد بٹ منگل کے روز راولپنڈی میں انتقال کر گئے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.