پنجاب حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت کل رات12بجے ختم ہو جائیگی

بدھ 30 مئی 2018 14:28

پنجاب حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت کل رات12بجے ختم ہو جائیگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2018ء) پنجاب حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت کل (جمعرات) رات12بجے ختم ہو جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق آئینی مدت مکمل ہونے پر پنجاب اسمبلی آج بروز جمعرات رات بارہ بجے تحلیل ہو جائے گی ۔

(جاری ہے)

حکومت اور اپوزیشن کی مشاورت سے نامزد ہونے والے ناصر سعید کھوسہ نگران وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :