احمدیار،گھر کے باہر کھیلتے ہوئے پانچ سالہ بچہ تالاب میں گرکر جاں بحق

بدھ مئی 15:05

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) گھر کے باہر کھیلتے ہوئے پانچ سالہ بچہ تالاب میں گرکر جاں بحق ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق نواحی گائوں ہوتہ کے قریب گھرکے باہر کھیلتے ہوئے پانچ سالہ عدنان پائوں پھسلنے سے تالاب میں گرکر زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :