پی ٹی وی ملازمین کا ریفرنڈم 8جون کو ہوگا

بدھ 30 مئی 2018 15:06

لاہور۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) پی ٹی وی ملازمین کا ریفرنڈم 8جون کو ہوگا، اس سلسلے میں مرکزی سطح پر دو گروپس شامل ہیں، یونین اور پھول گروپ کے درمیان مرکزی صدر ، مرکزی چیئرمین اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر ووٹنگ ہوگی، مشعل گروپ سے مرکزی صدر جہانگیر خان، مرکزی چیئرمین ابراہیم کمال، فاروق احمد جنرل سیکرٹری کے امیدوار ہیں، پھول گروپ سے راحیل آصف خان، پرویز احمد بھٹی، ریفرنڈم میں حصہ لینگے۔