چینی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل سے ملاقات

بدھ 30 مئی 2018 15:15

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل اور ایشیا و بحرالکاہل کیلئے اقتصادی و سماجی کمیشن کی ایگزیکٹو سیکرٹری شمشاد اختر سے ملاقات کی،جس میں چینی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ بالخصوص ایشیا و بحرالکاہل کییلئے اقتصادی و سماجی کمیشن اور چین کے درمیان تعاون کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز چینی دارالحکومت بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل اور ایشیا و بحرالکاہل کیلئے اقتصادی و سماجی کمیشن کی ایکگزیکٹو سیکرٹری شمشاد اخترسے ملاقات کی،جس میں چینی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ بالخصوص ایشیا و بحرالکاہل کییلئے اقتصادی و سماجی کمیشن اور چین کے درمیان تعاون کو بھر پور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ کمیشن چین اور ایشیا و بحرالکاہل کے درمیان اقتصادی تعاون اور یکجہتی کو فروغ دے گا۔

شمشاد اخترنے کہا کہ مذکورہ کمیشن دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں بھرپور شرکت کرے گا۔کمیشن چین اور ایشیا و بحرالکاہل کے درمیان اقتصادی تعاون اور یکجہتی کو فروغ دے گا۔شمشاد اخترنے کہا کہ مذکورہ کمیشن دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر میں بھرپور شرکت کرے گا۔

متعلقہ عنوان :