سونو سود نے فلم ’’سمبا‘‘کیلئے تیاریاں شروع

بدھ مئی 15:37

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈاداکار سونو سود نے فلم ’’سمبا‘‘کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق سونو سود نے روہت شیٹھی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’سمبا‘‘ میں اپنے کردار کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار روزانہ ورک آئوٹ کیساتھ ساتھ 35کلو میٹرز سائیکل بھی چلاتے ہیں، اداکار فلم ’’پلٹن‘‘ اور ’’مانی کر نیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ میں بھی جلوہ گر ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :