رجنی کانتھ کی فلم ’’کالا‘‘ کا ٹریلر جاری،7جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

بدھ 30 مئی 2018 15:37

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار رجنی کانتھ کی فلم ’’کالا‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’کالا‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا یے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک طاقت ور لیڈر اور عوام کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں رجنی کانتھ ،ہما قریشی اور انجالی پٹیل شامل ہیں۔ فلم کے ہدایتکار پا رجیتھ ہیں۔ فلم7جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :