شہریوں کیلیے ضلع کورنگی اورشرقی کے پو لنگ اسٹیشنز کی فہرستیں لگادی گئیں

بدھ 30 مئی 2018 15:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) شہریوں کیلیے ضلع کورنگی اورشرقی کے پو لنگ اسٹیشنز کی فہرستیں لگادی گئیں، ?لسٹیں مقامی عدالت،دفتر اور آراوز کے کیمپ آفس پر آویزاں کی گئیں، لسٹ کے ساتھ شہریوں کیلیے اعتراضات سے متعلق نوٹس بھی لگایا گیا ہے، لگائے گئے نوٹس کے مطابق پولنگ اسٹیشن فہرست پراعتراضات21دن میں ڈی آراوکورنگی دفترمیں داخل ہونگے،اعتراضات کنندہ اسی حلقے کا رجسٹرڈ ووٹر ہوگا،اعتراض کنندہ ووٹر بلاک کوڈ دیکھ کر مختصر اعتراض داخل کرے گا،?اکیس دن کے بعد کوئی اعتراض وصول نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :