آئی سی سی ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیریٹی میچ کل کھیلا جائیگا

بدھ مئی 15:45

اندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) ) ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چیریٹی میچ کل جمعرات کو لندن کے لارڈز گرائونڈ پر کھیلا جائیگا جس سے حاصل ہونے والی رقم گزشتہ برس کیریبین میں سمندری طوفانوں کے باعث متاثر ہونے والے سٹیڈیم کی تعمیر نو کیلئے خرچ کی جائے گی۔

(جاری ہے)

شائقین کرکٹ کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ میچ میں ورلڈ الیون کی قیادت پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز ا?ل رائونڈر شاہد خان آفریدی کرینگے۔