حضرت امام حسنؓ کا یوم ولادت کل عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا

بدھ 30 مئی 2018 15:53

سرگودھا۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) حضرت امام حسنؓ کا یوم ولادت کل عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا ، حضرت امام حسنؓ کا یوم ولادت ہر سال 15 رمضان المبارک کو منایا جاتا ہے، اس سلسلہ میں مساجد‘ امام بارگاہوں میں خصوصی محافل کا انتظام کیا جائیگا، جس میں علماء کرام‘ ذاکرین حضرت امام حسنؓ کی زندگی پر روشنی ڈالیں گے۔

متعلقہ عنوان :