فضہ شاہ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سرگودھا تعینات

بدھ مئی 15:53

سرگودھا۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) حکومت پنجاب نے سرگودھا میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں نئے ڈائریکٹر کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے ہیں، اس ضمن میں فضہ شاہ کو ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سرگودھا تعینات کردیا گیا ہے، جنہوں نے اپنا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :