گیس ری فلنگ کرتے دکاندار گرفتار

بدھ مئی 16:10

سرگودھا۔30 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرگودہا فیصل آباد روڈ پل 111کا دکاندار راشد محمود غیر قانونی گیس ری فلنگ کر رہا تھا کہ پولیس نے اچانک کارروائی کرکے اُسے موقع پرگرفتار کر لیااور اُس کے قبضہ سے گیس ری فلنگ کرنے کا سامان قبضہ میں لے لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :