بھکر،ایم ایم رو ڈ پر دلیوا لہ کے قریب ٹریفک حا دثہ ، 3افراد جاں بحق ، تین زخمی

بدھ 30 مئی 2018 16:31

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2018ء) ایم ایم رو ڈ پر دلیوا لہ کے قریب ٹریفک حا دثہ میں 3افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

میا نوا لی مظفر گڑ ھ رو ڈ پر دلیوا لہ کے قر یب مسا فر بس،منی ٹر ک اور ٹر الر میں تصا دم ہوا ریسکیو ذرائع کے مطا بق حا دثہ میں تین افراد جا بحق ہو گئے جن میں اسا مہ سکنہ 130ٹی ڈی اے،احمد حق سکنہ ضلع لیہ اور ایک نا معلو م شا مل ہیں جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے جن میں بس ڈرائیو ر دستگیر،خضر،امجد شا مل ہیں زخمیو ں کو طبی امدا د دے کر آر ایچ سی دلیوا لہ ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جہاں ایک زخمی کو تشو یشنا ک حا لت میں ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کر دیا گیا بس کو ٹ اددو سے راولپنڈی جا ہی تھی حا دثہ تیز رفتار ی کے باعث پیش آیا پو لیس ذرائع نے مو قع پر پہنچ کر بس ،ٹرا لر ،منی ٹرک کو تحو یل لیکر کاروائی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :