بہاولپور‘ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف یونیورسٹی آف وٹرنری سائنسز کا افتتاح کردیا

بدھ 30 مئی 2018 22:56

بہاولپور‘ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف یونیورسٹی آف وٹرنری سائنسز ..
بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف یونیورسٹی آف وٹرنری سائنسز کا افتتاح کردیا، یونیورسٹی میں بیچلر ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کرائی جائے گی، یونیورسٹی 2ارب 94کروڑ روپے تعمیر کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو شہباز شریف نے یونیورسٹی آف وٹرنری سائنسز کا افتتاح کیا۔ یونیورسٹی 2ارب 94کروڑ روپے سے تعمیر کی گئی ہے۔ یونیورسٹی میں ڈیڑھ ہزار طلباء تعلیم حاصل کریں گے۔ یونیورسٹی میں بیچلر ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کرائی جائے گی۔ یونیورسٹی وٹرنری سائنسز میں شارٹ کورسز بھی کرائے گی۔ یونیورسٹی کا مقصد لائیوسٹاک میں جدید تحقیق کا فروغ ہے۔