تھرپارکر،رانی کھیت سے مزید 15مور ہلاک‘3 ماہ ہلاک موروں کی تعداد 316سے بڑھ گئی

بدھ 30 مئی 2018 23:01

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 مئی2018ء) تھرپارکر کے چھاچھرو،مٹھی ،ڈیپلو کے دیہات میں رانی کھیت کی وبا سے تھرکے فطری حسن مور بیماری سے مرنے لگے۔

(جاری ہے)

مزید15مور بیماری کی بھینٹ چڑھ گئے جبکہ 3 ماہ ہلاک موروں کی تعداد 316سے بڑھ گئی۔محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے موروں کو بچانے کیلئے تاحال کوئی اقدامات نہیں کئے۔

متعلقہ عنوان :